اجرت گیر
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - معاوضہ لے کر کام کرنے والا، مزدور۔ "آج کل کی طرح اجرت گیر اور پیشہ ور معلمین نہ تھے۔" ( ١٩٤٥ء، ہندوؤں کی تعلیم، ٧٦ )
اشتقاق
عربی زبان کے لفظ 'اجرت' کے ساتھ فارسی زبان کے مصدر'گرفتن' سے فعل امر 'گیر' لگایا گیا ہے جوکہ اردو میں بطور لاحقۂ فاعلی مستعمل ہے۔
مثالیں
١ - معاوضہ لے کر کام کرنے والا، مزدور۔ "آج کل کی طرح اجرت گیر اور پیشہ ور معلمین نہ تھے۔" ( ١٩٤٥ء، ہندوؤں کی تعلیم، ٧٦ )